تقابلی طریقہ

( تَقابُلی طَرِیقَہ )
{ تَقا + بُلی + طَرِی + قَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقابلہ کا قاعدہ، دو چیزوں کا مقابلہ کرنے کا اصول یا ضابطہ۔