تقابلی لسانیات

( تَقابُلی لِسانِیات )
{ تَقا + بُلی + لِسا + نِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) وہ طریقہ جس کا تعلق مشترک ماخذ کی زبانوں کے باہمی رشتوں سے ہو۔