تقابلی مطالعہ

( تَقابُلی مُطالِعَہ )
{ تَقا + بُلی + مُطا + لِعَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختلف علوم وغیرہ کا آپس میں مقابلہ کرنے کا طریقہ۔