تقابلی نفسیات

( تَقابُلی نَفْسِیات )
{ تَقا + بُلی + نَف + سِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) افراد و انواع کے ذہن و کردار کے باہمی اشتراک و اختلاف کا مطالعہ اور علم۔