سلفر

( سَلْفَر )
{ سَل + فَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Sulphur  سَلْفَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٦ء کو "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سَلْفَرْز [سَل + فَرْز]
جمع غیر ندائی   : سَلْفَروں [سَل + فَروں (و مجہول)]
١ - گندھک، کبریت۔
"ابتدائی عناصر نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم اور سلفر ہیں۔"      ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٨٨ )
  • Sulphur