تقسیم یک جائی

( تَقْسِیم یَک جائی )
{ تَق + سِیم + یَک + جا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) پیوستہ تقسیم، ہر قسم کی جائیداد کی تقسیم جو ایک وقت میں ہوئی ہو۔