تقسیم نامہ

( تَقْسِیم نامَہ )
{ تَق + سِیم + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تحریر یا دستاویز یا اقرارنامہ جس کے ذریعے جائیداد حصہ داروں میں بانٹی جا سکے۔ پٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم۔