تقسیم محال

( تَقْسِیمِ مَحال )
{ تَق + سی + مے + مَحال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) محال کی تقسیم (محال وہ قطعہ زمین ہے جو اجزائے موضع سے بنایا گیا ہو اور جس کی جمع جداگانہ شخص ہوتی ہو)۔