تقسیم بحصۂ رسدی

( تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی )
{ تَق + سِیم + بَحِص + صَہ + اے + رَسَدی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) اپنے اپنے حصے کے موافق تقسیم۔