آنسٹ

( آنِسْٹ )
{ آ + نِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


آنَر  آنِسْٹ

انگریزی میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ انگریزی میں اصل (Honest) ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء میں نذیر کے "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع   : آنْٹِیاں [آں + ٹِیاں]
جمع استثنائی   : آنِسْٹْس [آ + نِسْٹْس]
جمع غیر ندائی   : آنْٹِیوں [آں + ٹِیوں (و مجہول)]
١ - ایماندار، دیانت دار۔
"وہ اس . ٹٹ پونجیے پنساری سے زیادہ آنسٹ نہیں ہو سکتا۔"      ( ١٨٩٦ء، مقالات حالی، ٢٠٠:١ )
  • اِیْمان دار
  • دِیانَتْ دَار
  • Honest