تقدیری امور

( تَقْدِیری اُمُور )
{ تَق + دی + ری + اُمُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ بات جس میں تقدیر کا دخل نہ ہو اور پوری ہو کر رہے، ہونے والی بات، تقدیر کا لکھا۔