تقدیم و تاخیر

( تَقْدِیم و تاخِیر )
{ تَق + دی + مو (و مجہول) + تا + خِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگے پیچھے کرنا یا ہونا، مقدم و موخر کرنا یا ہونا۔