تقدس مآب

( تَقَدُّس مَآب )
{ تَقَد + دُس + ماب (ا بشکل مد) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیز گار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔