تقدیر بالرائے

( تَقْدِیر بِالرَّائے )
{ تَق + دِیر + بِر (ا ل غیر ملفوظ) + را + اے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی رائے سے اندازہ کرنا، قیاسی اندازہ۔