تمباکو پچی کاری

( تَمْباکُو پِچّی کاری )
{ تَم + با + کُو + پِچ + چی + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتے پر داغ پڑ جاتے ہیں۔ انگریزی: Tobacco Mosaic