تمباکو کا پائیپ

( تَمْباکُو کا پائیپ )
{ تَم + با + کُو + کا + پا + ایب (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پائپ، سوکھا تمباکو پینے کی خاص طرح سے بنی ہوئی نلکی جس کا ایک حصہ منہ میں دباتے ہیں اور دوسرا حصہ جو چلم کی طرح اوپر کو اٹھا ہوا اور کسی قدر گہرا وتا ہے اس میں تمباکو رکھتے ہیں (یہ زیادہ تر لکڑی یا چینی اور مٹی وغیرہ سے بنایا جاتا ہے)۔