تماشے کی باتیں

( تَماشے کی باتیں )
{ تُم + شے + کی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم جمع
١ - ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)۔