تلفظی صوتیات

( تَلَفُّظی صَوتِیات )
{ تَلَف + فُظی + صو (ولین) + تِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آوازوں کا وہ علم جس کا تعلق زبان سے ادا کرنے کے ساتھ ہے۔