تلسی باس

( تُلْسی باس )
{ تُل + سی + باس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا مہمن دھاں جو اگھن میں تیار ہوتا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے۔