تلسی پھول

( تُلْسی پُھول )
{ تُل + سی + پُھول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سی خوشبو ہوتی ہے۔ نیز تلسی باس۔