تلسی دل

( تُلْسی دَل )
{ تُل + سی + دَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) تلسی کا پتا (جسے ہندو عقیدتاً بس پر چڑھاتے ہیں اور بطور پرساد تقسیم کرتے ہیں)۔