تلسی کا ہیرا

( تُلْسی کا ہِیرا )
{ تُل + سی + کا + ہی + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلسی کی لکڑی کا بنا ہوا دانہ یا موتی۔