تلچٹا

( تِلْچِٹّا )
{ تِل + چِٹ + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنس Blattaria کا ایک کیڑا، خصوصاً گہرے بھورے رنگ کا کیڑا جو اکثر رات میں نکلتا ہے اور عام طور پر باورچی خانے وغیرہ میں زیادہ رہتا ہے۔ لال بیگ، کاکروز۔