پراکرت زبان کے لفظ 'سبگھ' سے ماخوذ 'سگا' بنا۔ ایک امکان یہ ہے کہ سنسکرت کے لفظ 'سگربھ' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں 'سگا' بطور اسم صفت اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔