تلافیف

( تَلافِیف )
{ تَلا + فِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلفیف کی جمع (طب) کسی عضو کے بیچ یا لپیٹ بالخصوص دماغ کے ابھرے ہوئے پیچ یا لپیٹ۔ انگریزی: Convolution