تل چوا

( تَل چُوا )
{ تَل + چُوا }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ نرم زمین جس کے نیچے سخت زمین ہوتی ہے اور بارش کے بعد بہت نرم ہو جاتی ہے، حیض، ایام ماہواری۔