تل سہارا

( تَل سَہارا )
{ تَل + سَہا + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعمیر) سطح کو ہموار کرنے کے لئے نیچے لگایا جانے والا ٹکڑا۔