تل گھر

( تَل گَھر )
{ تَل + گَھر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - تہ خانہ، زمین دوز بنا ہوا گھر، سطح زمین پر بنی ہوئی عمارت کے نیچے بنی ہوئی عمارت بھونرا۔