تگی

( تَگّی )
{ تَگ + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لچھی کا دھاگا، بٹے ہوئے دھاگے کا ہر ایک باریک دھاگا، ایک قسم کی مچھلی پکڑنے کی ڈور۔