تل بیج پتا

( تَل بِیج پَتّا )
{ تَل + بِیج + پَت + تا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ پتے نما کونپل جو بیج پھوٹنے پر نمودار ہوتی ہے۔