تگی

( تِگّی )
{ تِگ + گی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بچوں کی زبان میں) چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے۔