تکڑا

( تِکَڑا )
{ تِکَڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تین مصرعوں پر مشتمل صنف شعر، تین بیتی، وہ شعر جس پر ایک مصرعہ لگا کر تضمین کرتے ہیں، مثلث۔