تکوینی خصائص

( تَکْوِینی خَصائِص )
{ تَک + وی + نی + خَصا + اِص (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) زندہ نسبیح بنانے کی صلاحیت والے خصائص۔