تکوینی خط

( تَکْوِینی خَط )
{ تَک + وی + نی + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ خط جو مخروط کے راس کو قاعدے کے دائرے کے محیط کے کمی نقطے سے ملاتا ہے۔