تکوینی نظریہ

( تَکْوِینی نَظَرْیَہ )
{ تَک + وی + نی + نَظَر + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) مکانی تجربہ کے متعلق یہ نظریہ کہ کسی فرد کی مکانی تجربے کی قابلیت خود اس کے اپنے تجربے کے دوران میں اکتساب اور تعمیر کی جاتی ہے۔