تکونیا گل

( تِکونْیا گُل )
{ تِکون (و مجہول) + یا + گُل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سنگ تراشی) مثلث نما پھول جو محراب کی مرغول پر بنا دیا جاتا ہے۔