تکمیلی عمل

( تَکْمِیلی عَمَل )
{ تَک + می + لی + عَمَل }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تکمیل، مکمل کرنا، (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل۔ انگریزی: Integration