تکول

( تَکُول )
{ تَکُول }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بوٹی جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے۔ لاطینی: Borous miger Helle یہ دوا لشا کستوری کی ہم نام اور ہم چہرہ ہے یعنی اس کی بیل سیاہ ہوتی ہے اور اس سے مشک کی سی خوشبو آتی ہے۔ پھول زرد اور پھل سیاہ ہوتا ہے، اس کا مزہ تیز ہوتا ہے۔