تکمل بالخصوص

( تَکَمُّلِ بِالْخُصُوص )
{ تَکَم + مُلے + بِل (ا غیر ملفوظ) + خُصُوص }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) تکمل کا ایک خاص قاعدہ۔