تکملی بٹوارہ

( تَکَمُّلی بَٹْوارَہ )
{ تَکَم + مُلی + بَٹ + وا + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) اصوات کی وہ تقسیم جو کسی صوتیے کی تکمیل کا سبب ہو۔