تکلیف رسیدہ

( تَکْلِیف رَسِیدَہ )
{ تَک + لِیف + رَسی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جسے تکلیف پہنچی ہو، مصیبت زدہ، مصیبت کا مارا۔