تکلیف روحانی

( تَکْلِیفِ رُوحانی )
{ تَک + لی + فے + رُو + حا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - روح کو پہنچنے والی اذیت، دلی صدمہ۔