تکلیف مکدر مزاج

( تَکْلِیفِ مُکَّدِرِ مِزاج )
{ تَک + لی + فے + مُک + کَدِرے + مِزاج }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ کیفیت جب آدمی کو کوئی چیز پسند نہ آئے اور طبیعت مکدر اور پریشان رہے۔