تکلا

( تِکَّلا )
{ تِک + کَلا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پتنگ بازی) وہ ڈور جو ہاتھ کا پنجہ کھول کر انگوٹھے اور چھنگیا پر لپیٹتے ہیں۔