تکسیب

( تَکْسِیب )
{ تَک + سِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حاصل کرنا، کوشش کر کے کسی چیز کا پا لینا، کسب کرنا۔