سگار

( سِگار )
{ سِگار }
( پرتگالی )

تفصیلات


Cigar  سِگار

اصلاً پرتگالی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پرتگالی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : سِگاروں [سِگا + روں (واؤ مجہول)]
١ - تمباکو کے خشک پتوں کی لمبی اور موٹی وضع کی بتی جسے سلگا کر کش لگاتے ہیں، چرٹ۔
"غیر ملکی نے سگار گہرا نیلگوں پف اڑا کر کہا۔"      ( ١٩٨٦ء، سہ حدہ، ١٧ )
  • Cigar