تکثیفی بادل

( تَکْثِیفی بادَل )
{ تَک + ثی + فی + با + دَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مصنوعی بادل جو سائنسی طریقوں سے مصنوعی بارش برسانے کے لیے بنائے جائیں