تکثیفی پلانٹ

( تَکْثِیفی پِلانْٹ )
{ تَک + ثی + فی + پِلانْٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بخارات کو کثیف بنانے یا ٹھنڈا کرنے کی مشین اور اس متعلقات۔