تکدر

( تَکْدَر )
{ تَک + دَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوبرہ جو کہ ایک دوڑنے والا پرند ہے یورپ اور ایشیا کے صحرائےں میں پایا جاتا ہے گوشت نہایت لذیذ ہوتا ہے۔