توارث

( تَوارُث )
{ تَوا + رُث }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وراثت، ارساً کسی چیز کا حاصل ہونا، ایک دوسرے سے میرات پانا۔